نور ایمن
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - وادی ایمن سے منسوب اللہ تعالٰی کا نور جو کوہ طورر پر حضرت موسٰی کو نظر آیا تھا، مراد نورالٰہی، نورخدا۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - وادی ایمن سے منسوب اللہ تعالٰی کا نور جو کوہ طورر پر حضرت موسٰی کو نظر آیا تھا، مراد نورالٰہی، نورخدا۔